آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا

کوئٹہ: گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
میڈیا کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سپیکر جان محمد جمالی نئے ارکان سے حلف لیں گے جس کے بعد اجلاس میں نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button