آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانعلاقائی

اسلام آباد: خاتون نےگاڑی چوری کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد میں خاتون نے گاڑی چوری کی کوشش ناکام بنادی۔واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 میں پیش آیا۔واردات کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ خاتون نےگھر سےگاڑی نکالی، گھر کا گیٹ بند کرنےکے لیے اتریں تو نامعلوم شخص موقع لگتے ہی گاڑی میں بیٹھ گیا لیکن چلا نہ پایا۔خاتون پہلے تو گاڑی کے سامنے آئیں، پھر ڈرائیونگ سیٹ کا دروازہ پکڑ لیا، ان کے شور مچانے پر دیگر لوگ گھر سے باہر آگئے۔شہریوں نے گاڑی چوری کرنےکی کوشش ناکام بنادی اور نامعلوم ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالےکردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button