آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار
پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعے کو انٹربینک میں ڈالر 20 پیسےسستا ہو کر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 8 پیسے کم ہوکر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔