آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسی جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 2650 ڈالر فی اونس ہے۔