آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاعلاقائی

الیکشن کمیشن کے حکم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدو ں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اکبر نا صر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز مین کو بھی ہٹا دیا گیا ہے ۔
مر اسلے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی پولیس اسلام آباداور ڈپٹی کمشنر کی جگہ تعیناتی کے لئے پینل آف آفیسر زتجویز کرے ۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن گزشتہ کئی ماہ سے اسٹیبلشکنٹ ڈویژن کو اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور ڈپٹی کمشنر ز کو ہٹا ے کے احکامات جاری کر رہا تھا لیکن کئی مر تبہ مراسلے لکھے جانے کے باوجود ان پر عمل نہیں
کیا گیاتھا۔
اس سے قبل وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ نے اپنے مشیر احمد چیمہ کو عہدے سے ہٹا نے کی منظوری دے دی تھی ۔
نگران وزیراعظم پر آئی جی اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button