آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانسیاستعلاقائی

پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، پہلے بغیر محنت کئے آگئے تھے ، آصف زرداری کا مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی پا رلیمنٹیر ینز کے سر براہ آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن میں محنت کا مشورہ دے دیا ۔
نو ابشاہ میں آصف علی زرداری کا غذات نا مزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹر نگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی ۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پار ٹی کا مستقبل ورشن ہے ، ان شاءاللہ حکومت ہم بنا ئیں گے۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے ، پہلے بغعیر محنت کئے آگئے تھے ، اب محنت کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button