اسلام آباد سے گرفتار تمام 290بلوچ مظاہرین رہا
انتظامیہ نے اسلام آباد سے گرفتار تمام 290بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا ۔
ترجمان وزرات داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم تکی تشکیل کردہ کمیٹی کے مذاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے ولے تمام افرادرہا ، پو لیس تحویل اور جیل سے مجموعی
طور پر 290مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان وزارت داخلہ نے زوردیا کہ پر امن احتجاج پر ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ، ریڈزون کی سیکیو رٹی کو ہر صورت یقینی بنا یا جاتا ہے، ریڈزون میں آئینی ادارے اور ڈپلو میٹک انکیوہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے اسلام آباد پو لیس کی نانب سے خصو صی مددسنٹر قائم کیا گیا تھا جس نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے، اگر کسی کو کوئی مشکل در پیش ہے وہ ان
نمبروں 09001534-0345960022,051 پر یا ای میل ایڈیسassistance.ictp@gmai.com رابطہ کر سکتے ہیں ۔