آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاسیاست

نگران وزیراعظم کی خیبر پختو نخوا کے مالی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

پشاور : نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے خیبر پختونخوا کے مالی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کر دی ۔
نگران وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ کی زیر صدا رت خیبر پختو نخوا کے امور پر اہم اجائزہ اجلاس ہوا ، نگران وزیر اعظم نے کہا کہ وفاقی حکو مت محدود وسائل کے با وجود خیبر پختونخوا حکومت کو ہر ممکن مدد فراہم کرے
گی ، خیبر پختونخواکے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہیں ۔
انوار الحق کا کڑ نے کہا کہ ہم خیبر پختونخوا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، اس صو بے کی عوام نے دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیا ں دی ہیں ۔ نگران وزیر اعظم نے صوبے کے مالی مسائل حل نگران وزیر اعظم نے خیبر میڈیکل کا لج پشاور اور ایوب میڈیکل کا لج ایبٹ آباد کو یونیورسٹی کا در جہ دینے کا کام تیز کرنے کی بھی ہدایت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button