آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانخاص رپورٹدنیاسیاست

نو مئی کے واقعات 12 :مقدمات میں پی ٹی آئی کے بانی کا 2روزہ ریمانڈ منظور

روالپنڈی : انسد اد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کے واقعات کے 12مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ روالپنڈی کی انسد اددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ
سنا یا جس کے مطابق تمام تھا نوں کی پولیس اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی سے پوچھ گچھ کر سکے گی۔ عدالت نے پولیس کو
مقدمات کی مکمل تفتیشی رپورٹ 11جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ پو لیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی
کو گرفتار کر لیا عدالت 11جنوری کو صبح 10بجے اڈیالہ جیل میں مقدمات کی دوبارہ سماعت کر ے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button