صحت

دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے 11 معاون غذائیں

جسم کی فعالیت کیلئے دماغ ایک کنٹرول مشین کے جیسے کام کرتا ہے اور ہر مشین کی بہتر کارکردگی کیلئے اس کیلئے مناسب غذا نہایت ضروری ہوتی ہے۔
دماغ دھڑکن اور نظام تنفس سے لے کر حرکات، محسوسات اور سوچنے تک کے عمل کا ذمہ دار ہے اور کچھ غذائیں دماغی کارکردگی کو بہترین حالت میں رکھنے معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔ کیونکہ ان غذاں میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو دماغ کی صحت اور فعالیت کو بہتر بناتے ہیں۔
اس مضمون میں ایسی 11 غذاں کی فہرست کا ذکر کیا گیا ہے جو صحت مند دماغ کی ضامن ہوسکتی ہیں۔
1) مچھلی: مچھلیوں میں بھی ٹونا، سالمن، ٹراٹ، سارڈائنز، ہیرنگ مچھلی دماغی صحت کیلئے زیادہ فائدہ مند ہے۔2) کافی3) بلوبیریز4) ہلدی5) بروکلی6) کدو کے بیج7) ڈارک چاکلیٹ8) میوہ جات9) کینو10) انڈے11) گرین ٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button