کاروبار

پیاز کی قیمت 330 روپے تک پہنچ گئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں پیاز کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ ہوگیا، پیاز کی قیمت پہلی بار 300سے ساڑھے 330روپے تک پہنچ گئی۔
مہنگائی اور روزمرہ استعمال کی اشیا میں ہوشربا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
آلو 80 سے 100روپے فی کلو، ٹماٹر 200روپے، ادرک اور لہسن 600روپے کلو، گوبھی 200روپے اور بینگن 150روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔
زندہ مرغی کی قیمت 455 روپے فی کلو جبکہ ایک انڈے کی قیمت 50روپے تک پہنچ گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button