لاہور: آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی20 کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کردی،بولنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام رہاہے ۔
ٹیسٹ کی نئی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسنکی سبقت بر قر ار ہے ۔ جب کہ جو روٹ دوسرے، اسٹیو اسمتھ تیسرے اور ڈیرل مچل تیسرے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم پانچ درجے تر قی کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے لا بو شین چھ درجے تنزلی پر دسویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔اسی طرح ٹی20سوریہ کمار اور فل سالٹ کے بعد میں محمد رضوان اور بابر اعظم نمبر ہے ۔ ٹیسٹ کی بولنگ رینکنگ میںایشون اور عادل رشید ٹی 20 میں پہلے نمبرہے ۔