پاکستانسیاست

پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی: آصفہ بھٹو

سانگھڑ:(سٹاف رپورٹر)آصفہ بھٹہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی برسر اقتدار آکر عوام کو ہر سہولت فراہم کرے گی۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں خاندانوں کی کفالت کی، پیپلزپارٹی کے منشور کے مطابق غریب عوام کو سولر کے ذریعے 300 یونٹ بجلی مفت دیں گے، غریبوں کو کچی آبادی کے مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ سانگھڑ میں NICVD بنائی جائے گی، پیپلز پارٹی کا نشان تیر ہے، 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر امیدواروں کو کامیاب کرائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button