انٹرٹینمنٹ
کھلی زلفوں کے ساتھ نازک ادائیںپر سوشل میڈیا پر دھوم،مایا علی
لاہور: (شوبزڈیسک)مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے جامن رنگ کی کالر شرٹ زیب تن کررکھی ہے ۔حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔، اداکارہ کے حسن کو چارچاند لگا رہی ہیں۔جبکہ مداح انہیں ہلکی جیولری اور محتاط انداز میں کیے میک اپ میں دیکھ کر دل ہار بیٹھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مایا علی مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔