آج کی تازہ ترین خبریں
مختلف محکموں، ریٹائرڈ پولیس ملازمین اور ریٹائرڈ فوجی سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام
لاہور: پنجاب بھرمیں متعلقہ ڈی سیزکی جانب سیریسکیو،سول ڈیفنس،جنگلات،ایریگیشن سمیت دیگرمحکموں کیملازمین کوآج متعلقہ ضلعی پولیس افسران(ڈی پی اوز)کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔مختلف محکموں ،ریٹائرڈپولیس ملازمین اورریٹائرڈفوجی الیکشن میں سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ 31ہزارکیقریب مرد ملازمین،22ہزارخواتین ملازمین پولیس کیشانہ بشانہ سیکیورٹی ڈیوٹی پرمامورہونگی۔پنجاب میں الیکشن کی سیکیورٹی ڈیوٹی کیحوالیسیاہم فیصلہ کرلیا گیا۔ الیکشن میں66ہزارکیقریب رضاکارسکیورٹی ڈیوٹی کیلئیعارضی بھرتی کییجاتیتھے جبکہ اس بار الیکشن میں آئی جی پنجاب نیتمام سرکاری افسران سے سیکیورٹی ڈیوٹی لینیکافیصلہ کیا۔