دنیا

یوکرین افواج نے روس کا جنگی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعوی

یوکرین کی مسلح افواج نے روسی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔روس بحری جہاز کے تباہ ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے یوکرینی افواج اور امور دفاع کی خفیہ ایجنسی نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونیکوف کو تباہ کر دیا ہے۔
یوکرین کی وزارت دفاع کی جاری کردہ فوٹیج میں روسی بحری جہاز کو ڈرون حملے سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، بتایا گیا ہے۔
میگورا (v5) ڈرونز کے ذریعے کریمیا کے الپوکا نامی سول آبادی کے قریب یوکرین کی سمندری حدود میں موجود بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
یوکرین کے گاؤں پر روسی حملے سے 2 ماہ کا بچہ ہلاک، 2 خواتین زخمی۔یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقے کی بیکری پر حملہ، 28 افراد ہلاک۔
میگورا (v5) کے مینوفیکچرر کا کہنا ہے کہ ان کے ڈرونز سطح سمندر سے بالکل اوپر 42 ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہیں۔
یوکرین کی جانب سے کریمیا میں روس کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کو بارہا نشانہ بنایا جا چکا ہے تاہم روس کی جانب سے ابھی تک اپنے بحری جہاز کے تباہ ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button