پاکستان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات

اسلام آباد: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفی کمال بھی موجود تھے۔
ملاقات میں گورنر سندھ اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماں نے وزیراعظم کی قیادت میں ملک کے معاشی استحکام کے لیے نگراں حکومت کے اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button