دنیا

چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔

چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔
بیجنگ: چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔
شنگھائی سے 260 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع عمارت میں آگ بجھانے کے لیے 25 فائر ٹرکوں کو متحرک کیا گیا اور صبح 6 بجے تک آگ پر قابو پالیا گیا۔
آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم 44 زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button