آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان
رواں سال کی دوسری قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
"پولیو کے خاتمے کا عزم لیے ہمارے 4 لاکھ سے زائد پولیو ہیروز آپ کے دروازے پر روشن اور صحت مند مستقبل کی دستک دینے آرہے ہیں۔
ان کے ساتھ تعاون کریں کیونکہ پولیو کا خاتمہ ہم سب کا قومی، اخلاقی، دینی اور سماجی فریضہ ہے۔” ڈاکٹر ندیم جان