آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاسیاستعلاقائی
عام انتخابات : 2024بلاول بھٹو کے این اے 194لاڑکانہ سے کا غذات نا مزدگی منظو ر
پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے قو می اسمبلی کے حلقے این اے 194لاڑکانہ ون سے کا غذات نا مزگی منظور کر لئے گئے ہیں ۔
لاڑکانہ میں اسکر ورٹنی کے مقع پر بلاول بھٹو کے وکلا ء اور پارٹی رہنما آرادو فتر پہنچے تھے ، جہاں جانچ پڑ تال کے بعد چئیر مین پیپلز پار ٹی کے کا غذات نا مزدگی منظور ہوگئے ہیں ۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے 8فروری 2024کو ہونے والے انتخابات کے لئے لاڑ کانہ ، لاہور اور قمبر شہید ادکوٹ سے کا غذات نا مز دگی جمع کرا ئے ہیں ۔
پیپلز پار ٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑدیا تھا، انہوں نے کراچی کی کسی نشست سے کا غذات نا مز دگی جمع نہیں کرائے تھے