آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مزید کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے 33 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 237 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 14 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button