پاکستاندلچسپدنیا

وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

کراچی ۔ پاکستان شو بز انڈسٹر ی کی معروف ادا کارہ وینا ملک نے اپنا یو ٹیو ب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ فو ٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ادا کارہ ومیز بان نے ویڈیو شیئر کی ۔ مذکورہ ویڈیوں میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا یوٹیوب چینل ، شو بازیاں ، لانچ کرنے جا رہی ہیں جس پر مختلف کا میڈین کی پر فارمنس دیکھی جا سکتی ہے ۔ وینا ملک نے نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کام کیا ہے اور وہ دونوں ممالک میں شہرت حاصل کرنے میں کا میاب ہو ئیں ۔ تا ہم ادا کارہ دو بچوں کی ما ں ہیں اور طلاق کے بعد وہ اکیلے اپنے بچوں کی پر ورش میں مصروف ہیں اس لیے وہ منتخب طریقے سے کام کرتی ہیں اور اتنی فعال نہیں رہتی جتنی وہ پہلے تھیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button