آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے,کل برسلز میں نیوکلیئر سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے

۔ لندن: وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، لندن میں ایک روزہ قیام کے بعد وہ کل برسلز روانہ ہوں گے۔ وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار برسلز میں نیوکلیئر سیکیورٹی سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد کیا ہے۔ وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button