آج کی تازہ ترین خبریںکاروبار

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی

کراچی(سٹاف رپو رٹر )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1201 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 418 روپے میں فروخت ہو رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button