آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاسیاست

وزیز اعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، صدر نے منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کا کڑ کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹا ے کی منظو ری دے دی ۔
نگران وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹا نے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی تھی ۔
ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے اح چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی ۔
ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹا نے کی منظوری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی ۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنو ں الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم کے مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ احد چیمہ کو عہدے سے ہٹا نے کا حکم دیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button