انٹرٹینمنٹ

ماڈل خاتون کو اپنی کار میں خود ہی پیٹرول ڈالتیدکھایا گیا

پیٹرول بھروانے کے لیے مہنگے اور دیدہ زیب کپڑے پہننے ضروری ہیں اور کون پیٹرول ڈلوانے کے لیے ہینڈ بیگ بھی ساتھ لے جاتا ہے۔کلاتھنگ برانڈ نے نئے کپڑوں کی تشہیر کی ماڈل کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں اور صارفین نے ان پر دلچسپ کمنٹس کیے۔وائرل ہونے والی تصاویر میں ایک ماڈل خاتون کو اپنی کار میں خود ہی پیٹرول ڈالتے دکھایا گیا ہے جب کہ انہوں نے انتہائی دیدہ زیب ڈریس پہننے کے ساتھ ساتھ ہینڈ بیگ بھی پکڑ رکھا ہے۔مذکورہ تصاویر وائرل ہونے پر لوگوں نے اس پر دلچسپ کمنٹس کرتے ہوئے یہ بھی سوال کیا کہ؟اسی طرح کچھ صارفین نے نشاندہی کی کہ اتنے بڑے فوٹوشوٹ کے لیے بیچاری ماڈل کو مہران کار دی گئی ہے؟معروف کلاتھنگ برانڈ کی جانب سے اپنے نئے لباس کی تشہیر کے لیے ماڈل کا منفرد فوٹوشوٹ کیے جانے پر صارفین کی جانب سے جہاں اظہار برہمی کیا جا رہا ہے، وہیں لوگوں نے اس پر دلچسپ رد عمل بھی دیا۔ لباس کو 1950 کے زمانے کا اسٹائل قرار دیا اور لکھا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ امریکی گلوکارہ سلینا گومز 1950 کی دہائی میں چلی گئی ہیںکچھ افراد نے سوال کیا کہ اس طرح تیار ہوکر جانے کے بعد پیٹرول بھی رعایتی داموں میں دیا جائے گا؟ بعض صارفین نے لکھا کہ ایسے ہی فوٹوشوٹس کی وجہ سے ہی پیٹرول مہنگا ہوا ہے۔کچھ افراد نے کمنٹس کیے کہ کلاتھنگ برانڈ والوں کو فوٹوشوٹ کے لیے کوئی جگہ نہیں مل رہی تھی، اس لیے انہوں نے پیٹرول پمپ کا ہی انتخاب کیا۔بعض لوگوں نے ماڈل کے اسٹائل اور اسے پہنائے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button