آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو پمز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو کچھ دیر بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا جارہا ہے، پرویز الٰہی کی حالت کافی بہتر ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی کچھ ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار تھا، وہ آچکی ہیں، پرویز الٰہی کی تمام رپورٹس نارمل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button