علاقائی

ڈپٹی کمشنر کا موضع دھیرکے کا دورہ ‘عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا’صفدرحسین ورک

گجرات(ڈسٹرکٹ انچارج)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے موضع دھیرکے کا دورہ کیا، عوامی شکایات کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ علاقہ مکینوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، انہوں نے کہا کہ گاؤں میں پانی کے نکاس کے لیے ہنگامی اقدامات کئے جائیں، گاؤں کے اطراف سے فوری طور پانی کی نکاسی کے راستے بنایاجائے، انہوں نے بتایا ہے کہ ضلع بھر مین نکاس آب کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے نکاس آب کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر، سی او ضلع کونسل ملک ابرار ان کے ہمراہ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button