پاکستانکاروبار

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 32ہزار 510 روپے ہیدوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 4 ڈالر کم ہوکر 2613 ڈالر فی اونس ہے۔ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ رواں ہفتے فی تولہ سونے کا بھا 4300 روپے کم ہوا ہے جبکہ سونے کی عالمی قیمت رواں ہفتے 40 ڈالر فی اونس کم ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button