آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ آندھی چلنے کا امکان ہے

پشاور: خیبرپختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک اور آندھی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کا امکان ہے۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 29 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو موسم کی صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا… خواہ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ بارشوں سے کئی دیہات زیر آب آنے سے سینکڑوں خاندان بے گھر ہو گئے۔ سیلاب سے 2500 سے زائد گھر متاثر ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button