آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان
پاکستان پوسٹ کا 78 ویں جشن آزادی پر بڑا اقدام

پاکستان پوسٹ نے جشن آزادی کے موقع پر 30 روپے کا نیا ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا۔پاکستان پوسٹ نے کل جشن آزادی پرپاکستان پوسٹ کے تمام جی پی اوز میں پرچم کشائی کی تقریبات کا بھی اعلان کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ملک بھر کے جی پی اوز کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے۔