آج کی تازہ ترین خبریںپاکستاندنیاسیاست

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کر دیں ، چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گو ہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کر دیں ۔
پشاور میں پی ٹی آئی رہنمائو ں اور وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بیرسٹر گو ہر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے خلاف سازشیں ختم کر دیں ، عدلیہ نے 25کروڑ عوام کا اعتماد بحال کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمار ے خلاف سازشیں ختم ہو گئیں ، پشاور ہا ئیکورٹ نے ہمیشہ انصاف کا سر اونچا کیا ۔
پی ٹی آئی چیئر مین نے کہا کہ انتخابی نشان کسی بھی پار ٹی کا آئینی حق ہوتا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے آج بلے کا نشان بحال کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ابلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکتے ہیں ۔
اس موق پر بیئرسٹر گو ہر علی خان کے ہمرا ہ موجود بیر سٹر علی ظفر نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہم اب بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکتے ہیں ، انتخابی نشان سیاسی جماعت کی جان ہوتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button