پاکستان

پی ٹی آئی چھوڑنے کے لئے پرکشش آفرز ہوئیں’ دباؤ بھی ڈالا گیا’ اسدقیصر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے مجھے پرکشش آفرز بھی آئیں اور دباؤ بھی بہت تھا۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ پرکشش آفرزاور دباؤ کے جواب میں ‘ میں نے کہا کہ صوابی کاپختون ہوں خان کو نہیں چھوڑ سکتا’ خان نے عزت بھی ہے جینا اور مرنا اسی کے ساتھ ہے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ووٹ اور فیصلے کا اختیار عوام کے پاس ہے’ فیصلہ عوام نے وو ٹ کے ذریعے کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button