پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔صدر پاکستان نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، مارچ میں ریٹائر ہونے والے ارکان سینیٹ اجلاس میں الوداعی خطاب کریں گے۔پاکستان کے آئین کے مطابق سینیٹ کے نصف ارکان کا انتخاب مارچ میں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button