آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانصحت

راولپنڈی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آپریشن کے ذریعے مسز وحید کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ نوزائیدہ بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہزارہ کالونی کی رہائشی مسز وحید اور ان کے 6 بچے صحت مند ہیں۔ بچوں کو لیبر روم سے نرسری منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button