آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان
پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا

۔ سیالکوٹ: پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے. عمر ڈار کے مطابق ان کی والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاجی کال دی تھی۔عمر ڈار کا کہنا تھا کہ صبح سے پولیس نے جناح ہس سیالکوٹ پر چھاپہ مارا تھا۔ اسے گھیر لیا گیا۔