آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز سیریز کے آغاز سے قبل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کی گئیں۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آئرش کپتان پال سٹرلنگ نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ تقریب میں شرکت کی۔ ویزے میں تاخیر کے باعث فاسٹ بولر محمد عامر آج صبح ڈبلن روانہ ہو گئے ہیں جس کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ان کی شرکت کا کوئی امکان نہیں تاہم وہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹیم کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button