آج کی تازہ ترین خبریںانٹرٹینمنٹ

گلوکار و اداکار علی ظفر زندگی کی 44 بہاریں دیکھ چکے ہیں

لاہور: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کے 44 موسم دیکھے۔ علی ظفر کو ان کی فنی خدمات پر کئی ملکی اور غیر ملکی اعزازات سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ مشہور گلوکار، موسیقار، اداکار اور ماڈل۔ علی ظفر 18 مئی 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز اداکارہ و ہدایتکارہ ثمینہ پیرزادہ کی فلم شرارت میں گانا گا کر کیا۔ جبکہ ان کا حمدیہ اور نعتیہ کلام بھی بہت مقبول ہوا۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز بھارتی کامیڈی فلم تیرے بن لادن سے کیا، جس کے بعد علی ظفر پاکستان اور بھارت میں ابھرتا ہوا ستارہ بن گئے۔ پاکستان اور ہندوستان میں موسیقی۔ میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے علی ظفر کوبشمار ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button