آج کی تازہ ترین خبریںپاکستانکاروبار

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوسکتی ہے؟

کراچی: 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ ہے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا بتانا ہیکہ پیٹرول کی قیمت میں تقریبا 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
او ایم سیز ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے لیٹرکمی کا تخمینہ ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمت کا اندازہ 13 اور 14 جون کی عالمی قیمت کے تحت اوگراکریگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button