آج کی تازہ ترین خبریںاسلام آباد:پاکستانپنجاب
پولیس اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد، سزا کا تعین بھی کرلیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد،لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی ۔پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہلکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد،لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی ۔پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہلکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔