آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان
مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی سے 2359 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی سے 243500 روپے ہوگئی۔ جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ وار بنیادوں پر 24 کیرٹ فی اونس قیمت میں اضافہ ہوا۔ تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 243500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 208762 روپے ہوگئی۔ قیمت کو 3000 روپے کی کمی پر رکھا گیا ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2271.94 روپے پر برقرار رہی۔