آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

نگراں وزیراعظم نے سویلین خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو کی حیثیت تبدیل کردی

نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئی بی کو بیورو سے ڈویژن کا درجہ دے دیا۔
نگراں وزیراعظم نے آئی بی کو بیورو سے ڈویژن میں تبدیل کر دیا۔اسٹیٹس کی تبدیلی کی منظوری ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) آئی بی فواد اسد اللہ کی خصوصی کوششوں سے دی گئی۔
نگراں وزیراعظم کی منظوری کے بعد انٹیلی جنس بیورو کو ڈویژن میں تبدیل کر دیا گیا اور یہ فیصلہ انتظامی اور مالیاتی امور کی بہتری کے لیے کیا گیا۔
نگراں وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے احکامات جاری کیے جس کے بعد ڈی جی آئی بی ڈویژن کے ایکس آفیشل سیکریٹری کے طور پر کام کریں گے۔
آئی بی کا سٹیٹس تبدیل کرنے کے احکامات پر فوری عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button