انٹرٹینمنٹ
پرانی دوستی شادی کے رشتے میں بدل گئی۔بھارتی اداکار
بالی ووڈ: اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔
اداکار کی شادی کی تقریب مہاراشٹر کے علی باغ میں مینشن ہاؤس میں ہوئی۔
دونوں قریبی رشتہ داروں اور فلمی شخصیات کے سامنے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں نے رات 8 بجے منتوں کا تبادلہ کیا اور یوں ان کی پرانی دوستی شادی کے رشتے میں بدل گئی۔
رپورٹس کے مطابق ورون اور ان کے خاندان کے افراد نے منیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ لباس پہن رکھے تھے ۔
جبکہ دلہن نے شادی کے لیے اپنا عروسی لباس پہنایا تھا۔
دونوں کی شادی کی تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہے۔