دنیا
پاکستان کی غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر ہو سکتی ہے،فچ
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام میں توسیع کا سبب بن سکتی ہے
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے کہا ہے کہ
پاکستان پر جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام کو پیچیدہ بنا سکتی ہے۔
آئی ایم ایف سے پروگرام نئی حکومت کے لیے چیلنج ہوگا۔
غیر یقینی سیاسی صورتحال آئی ایم ایف کے پروگرام میں توسیع کا سبب بن سکتی ہے۔
نئی حکومت کو فوری طور پر امدادی اداروں سے فنڈز کی ضرورت ہوگی۔
تحریک انصاف کے امیدواروں نے انتخابات میں بھرپور کارکردگی دکھائی۔
پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مخلوط حکومت بنانے میں مصروف ہیں۔