انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی ریڈیو سپیکر امین سیانی انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 91 سالہ امین سیانی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال لے جایا گیا۔
اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔
امین سیانی کی آواز بنکا گیت مالا کے گانے سے مشہور ہوئی، انہوں نے اپنے 42 سالہ کیرئیر میں 50 ہزار سے زائد شوز کئے۔
ان کی موت پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی دکھ کا اظہار کیا۔ امین سیانی کی آخری رسومات کل بروز جمعرات ادا کی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button