انٹرٹینمنٹ
پاکستانی اداکارہ یشما گل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوریز میں اپنی سرجری کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا۔
یشما گل نے کہا کہ ان کی مختصر سرجری ہوئی جو کامیاب رہی اور اب وہ صحت یاب ہو رہی ہیں۔
اداکارہ نے اس بات کی تفصیلات شیئر نہیں کی کہ انہیں کیا مسئلہ ہے، انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔