کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی سے 2395 فی اونس ہوگئی ہے۔ ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 50 ہزار 200 فی تولہ ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1458 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 14 ہزار 506 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 17 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ 2395 فی اونس