آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان
ججز کے خلاف مہم کا کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دو لارجر بینچ 14 مئی کو توہین عدالت کیسز کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس حوالے سے دو لارجر بنچ تشکیل دے دیے ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس محسن اختر کیانی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر بنچ کا حصہ ہیں جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان جسٹس بابر ستار کے خط پر بنچ کا حصہ ہیں۔