آج کی تازہ ترین خبریںپاکستان

خیرپور میں کرنٹ لگنے سے 15 مویشی جاں بحق ہو گئے

بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ہمارا مالی نقصان ہوا: متاثرین۔خیرپور میں کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاں میں پیش آیا جہاں بدقستی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مالی نقصان ہوا۔متاثرین نے اعلی حکام سے نوٹس لیکر نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button