پاکستاندنیا

فرانسیسی پارلیمنٹ کے 115 ارکان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پابندی کا مطالبہ


فرانسیسی پارلیمنٹ کے 15 ارکان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ پیرس: فرانسیسی پارلیمنٹ کے 115 ارکان نے صدر ایمانوئل میکرون کو خط لکھ کر اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے صدر کو بھیجے گئے پارلیمانی خط کے مطابق فرانس کو اسرائیل کی جاری بدترین نسل کشی میں ملوث نہیں ہونا چاہیے۔ فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں سے شہدا کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ حکومت اسرائیل کو فراہم کیے گئے ہتھیاروں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ فرانس کا اسرائیل کے ساتھ اسلحہ کا معاہدہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button